ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ ان کی بیماری کے بارے میں سازش کے تحت جو افواہیں اڑائی جارہی ہیں وہ ان سے پریشان نہیں ہیں۔
نیز کہا کہ کلنٹن فاؤنڈیشن پر جو
حملے کئے جارہے ہیں وہ بے بنیاد ہیں۔
اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ وہ اب بھی اس بات کے حق میں ہیں کہ شام کی فضائی حدود میں ’’عدم پرواز خطہ‘‘ قائم کیا جائے۔